Thursdays Offer
- ArifHocane
- Feb 11, 2021
- 1 min read

علامہ مجلسی علیہ الرحمہ نے یہ دعا شب جمعہ میں پڑھی...دوسری شب جمعہ جب آپ نے پڑھنا شروع کیاتو آواز غیب آیی کہ مجلسی علیہ الرحمۃ تم نے یہ دعا جو گذشتہ شب جمعہ پڑھی تھی اسی کا ثواب ابھی لکھاجارہاہے. ثواب کا سلسلۂ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے. لہذاحتی الاِمکان شب جمعہ یہ دعا جو اوپر درج کی گئی ہے ضرور پڑھیں. انشاءالله اس کا بیحدوحساب ثواب ملے گا...
Comments